کبھی کبھی انسان کی سب سے بڑی پریشانی رزق نہیں ہوتی... بلکہ اپنے یا اپنے بچوں کے لیے
ایک اچھا، باعزت اور سمجھدار رشتہ ڈھونڈنا ہوتی ہے۔
بہت سے والدین فکرمند رہتے ہیں، دعائیں کرتے ہیں، انتظار کرتے ہیں کہ کوئی ایسا رشتہ مل جائے
جو صرف دو لوگوں کو نہیں بلکہ دو خاندانوں کو خوشبو میں جوڑ دے۔
اِسی احساس کو سمجھتے ہوئے رئیس میرج بیورو کا آغاز کیا گیا۔
ہم نے فیصلہ کیا کہ رشتوں کو کاروبار نہیں بنائیں گے۔
اس لیے: کوئی لازمی فیس نہیں، کوئی فکس فیس نہیں، کوئی ایڈوانس فیس نہیں۔
اگر کسی پروپوزل کے کامیاب ہونے کے بعد کوئی تعاون کرنا چاہے تو
وہ اس کی محبت اور اعتماد ہوگا — ہماری طرف سے کوئی دباؤ نہیں۔
No Registration Fee
کوئی رجسٹریشن فیس نہیں
No Fax Fee
کوئی فکس فیس نہیں
No Advance Fee
کوئی ایڈوانس فیس نہیں
اہم اطلاع: اگر کوئی شخص Raees Marriage Bureau کے نام پر
آپ سے کسی قسم کی رقم وصول کرے تو وہ ہماری ٹیم کا رکن نہیں ہے۔